جمعہ20دسمبر2019

جمعہ20دسمبر2019

ملے جلے اثرات رہیں گے، غلطیاں ہوسکتی ہیں، نئے فیصلے کرتے ہوئے اچھی طرح غوروفکر کریں، ممکن ہے کسی مسئلے میں آپ غلط ہوں، آپ کی سوچ منفی ہو لہٰذا ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں، لوگوں سے رابطے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، سفر کے لیے اچھا دن ہے، ضروری نوعیت کی معلومات کا حصول آسان ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں