بدھ18 دسمبر2019

بدھ18 دسمبر2019

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کام کا دباو¿ بڑھے گا اور دوسرے تعاون نہیں کریں گے، آپ کی کوئی غفلت یا کوتاہی کاموں میں رکاوٹ یا پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے، اگر کوئی کام آج نہیں ہورہا تو اسے کسی اور دن کے لیے چھوڑ دیں اور کسی دوسرے معاملے پر توجہ دیں، غلط فہمیاں، بدگمانیاں پیدا ہوسکتی ہیں، اجنبی اور غیر مخلص افراد سے ہوشیار رہیں، دھوکا یا فراڈ ہوسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں