انتظار کیجئے!

ہفتہ14دسمبر2019

ہفتہ14دسمبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، ذہنی اور وجدانی صلاحیتیں حاصل رہیں گی، علمی نوعیت کے کام یا تخلیقی معاملات بہتر طور پر انجام پائیں گے، انجینئرنگ یا دیگر ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں آسانی ہوگی، مشینری کی خریدوفروخت بہتر رہے گی، صحت کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی کوششیں کامیاب رہیں گی، ہمت اور جرا¿ت سے کام لے کر اہم کامیابیاں مل سکتی ہیں، لکی نمبرز1 اور6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں