ہفتہ07دسمبر2019

ہفتہ07دسمبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اہم افراد ، اعلیٰ حکام و افسران سے ملاقا ت و مشورہ بہتر رہے گا، ان سے تعاون حاصل ہوسکے گا، ذاتی نوعیت کے مسائل کوئی الجھن سامنے لاسکتے ہیں، کسی کام میں تاخیر یا رکاوٹ آسکتی ہے جس کی وجہ آپ ہی کی کوئی غلطی یا کوتاہی ہوگی، غیر ضروری کاموں اور دلچسپیوں سے گریز کرتے ہوئے صرف اپنے اہم معاملات پر توجہ دیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں