منگل26نومبر2019

منگل26نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،کاموں میں کوئی رکاوٹ یا پریشانی نہیں ہوگی، کسی نئے کام کی ابتدا کرنا مناسب نہیں ہوگا، پہلے سے جاری کاموں پر توجہ دیں اور انھیں مکمل کرنے کی کوشش کریں، صاحب حیثیت اور اعلیٰ پوزیشن پر فائز افراد سے ملاقات یا مشورہ بہتر رہے گا، محبت، دوستی اور دیگر تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، بعض گھریلو مسائل پر توجہ دینا پڑے گی، لکی نمبرز4اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں