جمعرات14نومبر2019

جمعرات14نومبر2019

منفی اثرات موجود ہیں، ایسے کاموں سے دور رہیں جن میں وقت کا زیاں ہوسکتا ہے،فضول قسم کی دلچسپیاں وقت ضائع کرسکتی ہیں، آرام طلبی اور سستی نقصان دہ ہوگی، کسی دھوکے یا فراڈ سے محتاط رہیں، بدگمانی اور غلط فہمی کا امکان ہے، اجنبی اور غیر مخلص افراد آپ کو غلط مشورے دے سکتے ہیں، محبت، منگنی یا دوستی وغیرہ کے حوالے سے کوئی مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں