بدھ13 نومبر2019

بدھ13 نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، معاملات میں تیزی نظر آئے گی، مصروفیت میں اضافہ رہے گا، کوئی نیاکام شروع کرنا اچھا ہوگا، ایسے کاموں پر توجہ دیں جن کا تعلق مستقبل کی منصوبہ بندی سے ہے اور ان کے ذریعے دیر پا اور ٹھوس بنیادوں پر فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، مستقبل کے حوالے سے آنے والی اہم تبدیلیوں پر غوروفکر کریں تاکہ آئندہ زیادہ بہتر پوزیشن میں ہو، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں