جمعہ08نومبر2019

جمعہ08نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، دوسروں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، اپنی بات بہتر طور پر سمجھا سکیں گے، سفر بہتر رہے گا، سفر سے متعلق امور توجہ طلب ہوسکتے ہیں، مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین میں محتاط رہیں، مستقبل کے منصوبوں پر دھیان دیں، آئندہ کے لیے آپ کی پلاننگ اہم ہوسکتی ہے لیکن دوسروں کے مشوروں سے زیادہ اپنی رائے قائم کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں