جمعہ یکم نومبر2019

جمعہ یکم نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً قانونی اور تعلیمی معاملات میں مثبت نتائج حاصل ہوں گے،اہل علم افراد سے مشورہ کرنا مفید رہے گا، نئے آئیڈیاز یا نئے طریق کار پر توجہ دیں، کامیابی میں مدد ملے گی،توقع کے خلاف کوئی خوش گوار بات یا صورت حال پیدا ہوسکتی ہے جس سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، کسی نئے کام کی ابتدا یا نئے معاہدات کے لیے بھی موافق وقت ہے، لکی نمبرز1اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں