جمعرات24اکتوبر2019

جمعرات24اکتوبر2019ئ

مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے،گورنمنٹ سے متعلق کام اور مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، اعلیٰ افسران اور حکام سے بات چیت یا مشورہ مفید رہے گا، گھراور خاندان سے متعلق اہم معاملات کی انجام دہی میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، منگنی ، نکاح وغیرہ کے لیے موافق دن ہے، نئے مواقع یا کوئی اچھی خبر مل سکتی ہے، لکی نمبرز1 او ر6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں