اتوار20اکتوبر2019

اتوار20اکتوبر2019ئ

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔مثبت دن ہے لیکن طبیعت آرام کی طرف مائل رہے گی، فیملی سے متعلق امور پر توجہ دینا ہوگی، کوئی بات مزاج کے خلاف یا ناگوار ہو تو اسے نظرانداز کریں، سخت رویہ اختیار نہ کریں، تفریحی اور رومانی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں