جمعرات17اکتوبر2019

جمعرات17اکتوبر2019ئ

چاندآج ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک، ق ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن نئے کاموں کی ابتدا ، نئے معاہدات سے گریز کریں، بہتر ہوگا کہ پہلے سے جاری کاموں پر توجہ دیں اور انھیں مکمل کرنے کی کوشش کریں، بات چیت اور مشورہ بہتر ہے، سفر میں کوئی دشواری نہ ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں