پیر14اکتوبر2019

پیر14اکتوبر2019ئ

چاندآج بھی آتشی برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، کامیابی مل سکتی ہے، کوئی دباو¿ قبول نہ کریں، بات چیت کے ذریعے اہم معاملات میں پیش رفت ہوسکتی ہے، کسی فریب یا لالچ میں نہ آئیں، بدگمانیاں یا غلط فہمیاں پیدا ہوسکتی ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں