جمعہ11اکتوبر2019

جمعہ11اکتوبر2019ئ

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س، ش، ص، ث ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اپنے ضروری اور اہم معاملات پر توجہ دیں، اپنے کام سے کام رکھیں، غیر ضروری دلچسپیوں یا سرگرمیوں میں وقت ضائع ہوگا اور کوئی نیا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، مالی معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں