بدھ02اکتوبر2019

بدھ02اکتوبر2019ئ

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔مثبت اثرات موجود ہیں اور توانائی بھرپور ہے،آپ کی کوششیں رنگ لائیں گی، اپنے مقاصد میں کامیاب رہیں گے،کھل کر ، جرا¿ت اور ہمت سے بات کریں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں کی انجام دہی میں کوئی دشواری نہ ہوگی، لکی نمبرز1 اور6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں