ہفتہ28ستمبر2019

ہفتہ28ستمبر2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، طبیعت میں بے چینی اور جلد بازی کا عنصر رہے گا، مزاج پر کنٹرول رکھیں، جارحانہ انداز سے گریز کریں، صحت کے معاملات پر نظر رکھیں، آپ کی غفلت یا بدپرہیزی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے، فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں