بدھ25ستمبر2019

بدھ25ستمبر2019

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے لیکن کوئی تبدیلی مناسب نہیں ہوگی، اپنے مو¿قف پر قائم رہنا بہتر ہے، لوگوں سے میل ملاقات بہتر رہے گی، مالی مفادات کے لیے کوشش کریں، کامیابی مل سکتی ہے، گفت و شنید اور ضروری معلومات کا حصول بہتر ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں