منگل24ستمبر2019

منگل24ستمبر2019ئ

چاندآج بعد دوپہر شاہانہ مزاج برج اسد میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، زائد توانائی حاصل رہے گی، اپنی کوشش اور جدوجہد سے کامیابی حاصل کرسکیں گے،مشینری کی خریدوفروخت یا مرمت کے کاموں میں آسانی ہوگی، ٹیکنیکل نوعیت کے کام آسانی سے انجام پائیں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں