ہفتہ21ستمبر2019

ہفتہ21ستمبر2019

چاند کا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، محتاط رہیں، اجنبی اور غیرمخلص افراد پر بھروسا نہ کریں، کوئی بھول ، غلط فہمی یا بدگمانی نقصان دہ ہوسکتی ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، غصہ اور جلد بازی سے گریز کریں، مالی امور میں نقصان یا زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں