انتظار کیجئے!

اتوار22ستمبر2019

اتوار22ستمبر2019

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔دن کا آغاز خوش گوار ہوگا لیکن کسی بات کو انا کامسئلہ نہ بنائیں، صاحب حیثیت افراد کا رویہ یا طرز عمل نامناسب ہوسکتا ہے، اسے نظرانداز کریں اور اپنے مفادات پر نظر رکھیں، کوئی نئی بات یا نئی دلچسپی آپ کے لیے خوش گوار ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں