جمعہ13ستمبر2019

جمعہ13ستمبر2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، نئے انداز اور نئے طریقوں سے فائدہ ہوگا، لکیر کے فقیر نہ بنیں، مالی لین دین میں محتاط رہیں، آپ کی کوشش اور جدوجہد کا بہتر نتیجہ نکل سکتا ہے، کوئی نیا چانس سامنے آسکتا ہے اسے نظر انداز نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں