منگل10ستمبر2019

منگل10ستمبر2019ئ

چاندآج انوکھے برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ملے جلے اثرات ہوسکتے ہیں، ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی امید اور توقع کے مطابق ہو، کوئی غیر متوقع منفی بات یا صورت حال سامنے آسکتی ہے، پریشان نہ ہوں، حکمت عملی تبدیل کریں، مالی امور پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں