انتظار کیجئے!

جمعہ30 اگست 2019

جمعہ30 اگست 2019

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، دن کا آغازکچھ مسائل یا رکاوٹیں لاسکتا ہے لیکن کوئی اچانک مددوتعاون صورت حال کو تبدیل کردے گا، پہلے سے جاری کاموں کو مکمل کرنے کی کوشش کیں، کوئی نیا کام شروع نہ کریں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام کریں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں