جمعرات29 اگست 2019

جمعرات29 اگست 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اثرات موجود ہیں، خصوصاً ترقیاتی کاموں پر توجہ دیں، دوسروں سے لین دین بہتر رہے گا اور مالی مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے، قانونی معاملات یا مقدمات سے متعلق مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے، خواتین کو شریک حیات سے فیور ملے گا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں