انتظار کیجئے!

پیر12 اگست 2019

پیر12 اگست 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، کسی پریشانی کا شکار نہ ہوں، مستقل مزاجی اور محنت سے کام کریں، بد دل نہ ہوں، اپنی وجدانی قوت سے کام لے کر آپ بہتر فیصلے اور اقدام کرسکتے ہیں، تخلیقی کام فائدہ دیں گے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں