اتوار04 اگست 2019

اتوار04 اگست 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً لوگوں سے رابطے اور سفر کے لیے ، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا اور بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، سفر سے متعلق ضروری کام نمٹائے جاسکتے ہیں، ضروری معلومات کا حصول ممکن ہوگا، لکی نمبرز1 اور6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں