انتظار کیجئے!

پیر29 جولائی 2019

پیر29 جولائی 2019

چاندآج بھی ہوائی برج جوزا میں رہے گا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ض،ظ ہوگا۔ایسا دن جب آپ کو اپنی ذاتی صلاحیت اور صوابدید کے مطابق کام کرنا ہوگا، ضروری نہیں ہے کہ دوسرے آپ کی مدد کریں، کوئی تبدیلی یا نیا کام شروع نہ کریں،گھر اور خاندان سے متعلق کسی مسئلے پر فوری توجہ دینا پڑے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں