انتظار کیجئے!

منگل30 جولائی 2019

منگل30 جولائی 2019

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے لیکن روایت شکنی سے فائدہ ہوگا، لکیر کے فقیر نہ بنیں، کچھ نیا کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں،نئے آئیڈیاز کو یا کسی نئے طریق کار کو نظرانداز نہ کریں، کسی کام میں رکاوٹ ہو تو اسے فی الحال چھوڑدیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں