منگل23جولائی 2019

منگل23جولائی 2019ئ

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا ، ع، ل ، ی ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، زائد توانائی حاصل ہوگی، جرا¿ت اور ہمت سے کیے گئے کاموں میں کامیابی ملے گی، مالی امور کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کرنا چاہیے، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے اسے نظرانداز کردیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں