جمعرات25 جولائی 2019

جمعرات25 جولائی 2019

چاندآج اپنے شرف کے برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب، وہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، محتاط ہوکر کام کریں، طبیعت میں بے چینی یا صحت کی خرابی پریشان کرسکتی ہے،صاحب حیثیت افراد کا رویہ نامناسب ہوگا، کچھ نیا کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، کسی جلد بازی اور بے صبرے پن سے گریز کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں