جمعہ19جولائی 2019

جمعہ19جولائی 2019

چاندآج بھی ہوائی برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہل حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔اپنی صوابدید اور سمجھ بوجھ کے مطابق کام کریں، دوسروں سے مددو تعاون کی توقع نہ رکھیں، روایتی طور طریقے نامناسب ہوں گے،نئے انداز اور نئے خیالات کے مطابق کام کرنا بہتر ہوگا، ذہنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال فائدہ پہنچاسکتا ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں