جمعرات18 جولائی 2019

جمعرات18 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہل حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کسی غیر یقینی صورت حال کے لیے تیار رہیں،جلد بازی ، غصہ اور اشتعال سے گریز کریں، مالی نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، کوئی نئی بات سامنے آسکتی ہے جو فائدہ بخش ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں