اتوار14 جولائی 2019

اتوار14 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔آئندہ کی پلاننگ کے لیے اچھا دن ہے، خصوصاً مالی معاملات پر توجہ دیں، کسی غلط فہمی یا بھول چوک کے سبب نقصان ہوسکتا ہے، اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، اجنبی اور غیر مخلص لوگوں سے محتاط رہیں، ان کی باتوں میں ہر گز نہ آئیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں