منگل09 جولائی 2019

منگل09 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی مسائل کے حل پر توجہ دیں،کوئی نیا راستہ نکل سکتا ہے، سرکاری نوعیت کے کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے، افسران بالا کا رویہ نامناسب ہوگا، کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے، صبروبرداشت سے کام لیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں