جمعرات11 جولائی 2019

جمعرات11 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لینا بہتر ہوگا، غصے اور اشتعال میں نہ آئیں، محبت، دوستی اور تفریحی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، ضروری معاملات میں سینئر اور تجربے کار افراد سے مشورہ لینا بہتر ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں