انتظار کیجئے!

اتوار07 جولائی 2019

اتوار07 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ، غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، سینئر افراد سے مشورہ کرنا بہتر ہوگا، اجنبی اور غیر مخلص لوگوں کی باتوں پر توجہ نہ دیں، کسی دھوکے یا فراڈ سے بچیں، اپنی قیمتی اشیا کا خیال رکھیں، اخراجات زیادہ ہوں گے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں