جمعہ28 جون 2019ئ

جمعہ28 جون 2019ئ

چاندآج اپنے شرف کے برج ثور میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی جلد بازی سے گریز کریں، ضروری نہیں ہے کہ ہر چمکنے والی چیز سونا ہو، کوئی نئی بات یا کوئی تبدیلی ضروری ہوسکتی ہے مگر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں،اپنے افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد سے مشورہ بہتر رہے گا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں