انتظار کیجئے!

جمعرات27جون2019ئ

جمعرات27جون2019ئ

چاندآج بھی آتشی برج حمل میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا، ع، ل ، ی ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں،دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھائیں گے، جلد بازی ،غصہ اور اشتعال نقصان دہ ہوسکتا ہ،لوگوں سے رابطے میں دشواری ہوگی، کسی بحث و تکرار سے گریز کریں، لکی نمبرز4اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں