ہفتہ22 جون 2019

ہفتہ22 جون 2019ئ

چاندآج بھی ہوائی برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س، ش، ص، ث ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن اپنی کوشش اور محنت کے نتیجے میں کامیابی ملے گی، دوسروں پر انحصار نہ کریں، غیر روایتی طور طریقے بہتر ثابت ہوں گے، لکیر کے فقیر نہ بنیں، نئے آئیڈیاز اور خیالات پر توجہ دیں، وہ بہتر ثابت ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں