پیر17جون 2019

پیر17جون 2019ئ

چاندآج بھی آتشی برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں، خصوصاً غائب دماغی کی کیفیت کسی اہم یا ضروری کام سے غافل کرسکتی ہے، اہم معاملات پر نظر رکھیں، کسی ذہنی کنفیوژن سے بچیں، آپ کی منفی سوچ نئے مسائل پیدا کرسکتی ہے، مالی حسابات کو چیک کرنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں