منگل18جون 2019

منگل18جون 2019ئ

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،کوئی نئی بات یا اچھی خبر سامنے آسکتی ہے،غیر روایتی انداز اپنائیں ، لکیر کے فقیر نہ بنیں، نئے راستوں اور نئے خیالات پر توجہ دیں، سیاروی گردش زندگی میں نئے مواقع اور نئے انداز لارہی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں