اتوار16 جون 2019

اتوار16 جون 2019

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ایک منفی دن ہے، کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے لیکن مایوسی کا شکار نہ ہوں، تخلیقی نوعیت کے کاموں کے لیے بہتر دن ہوگا، مالی معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کسی دھوکے یا فراڈ سے ہوشیار رہیں، اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں