جمعرات13جون 2019

جمعرات13جون 2019

چاندآج اپنے ہبوط کے برج عقرب میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، محتاط رہ کر فیصلے کریں، کوئی نیا کام یا نیا فیصلہ ناموافق ہوگا، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں تاکہ کسی غیر متوقع صورت حال کا مقابلہ کرسکیں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال اپ سیٹ لاسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں