منگل11جون2019

منگل11جون2019

چاندآج توازن اور ہم آہنگی کے برج میزان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، لوگوں سے میل ملاقات بہتر رہے گی، تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، دو افراد کے درمیان صلح و صفائی کے لیے کوشش کی جاسکتی ہے،تفریحی اور رومانی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی، لکی نمبرز2 اور 7ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں