اتوار02جون2019ئ

اتوار02جون2019ئ
چاندآج بھی بعد دوپہر تک اپنے شرف کے برج ثور میں ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب ، و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، دن خوش گوار گزرے گا، لوگوں سے میل ملاقات اور بات چیت پُرلطف رہے گی، گھریلو نوعیت کی ضروریات اہم ہوں گی، اپنی ضروریات کے سلسلے میں دوسروں سے کھل کر بات کرنا بہتر ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں