پیر03جون 2019ئ

?پیر03جون 2019ئ

چاندآج ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کوئی نیا کام شروع نہ کریں، پہلے سے موجود کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں،کسی معاملے میں تبدیلی نہ لائیں اور اپنے مو¿قف پر قائم رہیں، مالی نقصان اور زائد اخراجات سے واسطہ پڑسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں