انتظار کیجئے!

جمعہ07جون 2019ئ

جمعہ07جون 2019ئ

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کوئی تبدیلی مناسب نہیں ہوگی،اپنے پروگرام کے مطابق دن گزاریں اور پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ ہوسکتا ہے،کوئی نئی صورت حال اپنی طرف متوجہ کرسکتی ہے، انا کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز2اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں