انتظار کیجئے!

بدھ05 جون 2019ئ

بدھ05 جون 2019ئ

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔عید کی مبارک باد قبول کریں، اللہ آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرے، دن کا آغاز خوش گوار ہوگا، کوئی نئی بات ، کوئی نئی دلچسپی اپنی طرف متوجہ کرے گی، کچھ نیا کرنے کا موڈ بن سکتا ہے، لوگوں سے میل ملاقات میں اچھا وقت گزرے گا، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں