جمعہ31مئی 2019

جمعہ31مئی 2019

چاندآج اپنے شرف کے برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے البتہ کسی بے چینی اور جلد بازی کا شکار ہوکر فیصلے نہ کریں، اچھی طرح سوچنے سمجھنے کے بعد کوئی قدم اٹھائیں، کوئی نئی بات یا کوئی نیا آئیڈیا ذہن میں آسکتا ہے، اسے نظر انداز نہ کریں، مستقبل میں فائدہ مند ثابت ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں