جمعہ24مئی2019ئ

جمعہ24مئی2019ئ

چاندآج روایت شکن برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ بھی ہوسکتا ہے، متبادل حکمت عملی بھی ذہن میں ہونا چاہیے، کوئی تبدیلی نامناسب ہوگی، اہم افراد یا اعلیٰ افسران سے ملاقات اور بات چیت بہتر رہے گی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں